ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ برقرار

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں برینٹ خام تیل تقریباً 106 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہو کر 93 ڈالر فی بیرل کے قریب آ گئی ہے۔

دوسری جانب یو اے ای مربن خام تیل کی قیمت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور یہ 112 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق تیل کی بلند قیمتیں معیشت پر اثر انداز ہو سکتی ہیں، اور گولڈمن ساکس نے خبردار کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں امریکا میں بے روزگاری میں اضافہ ہو سکتا ہے۔