ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سپین میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، ریذیڈنٹ کارڈ کے حصول کیلئے اہم فیصلے

وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سپین میں مقیم پاکستانیوں کو قانونی حیثیت دلوانے کیلئے بڑے فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ غیر قانونی پاکستانیوں کو رجسٹریشن سے پہلے پاسپورٹ اور ضروری دستاویزات جلد جاری کیے جائیں گے جبکہ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ہزاروں افراد کو اتھارٹی لیٹر بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔ حکام کے مطابق اس اسکیم سے 15 سے 18 ہزار پاکستانیوں کو فائدہ ہوگا، جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کو مکمل سہولت فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا گیا۔ مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔