ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی میں عید سے قبل بھکاری مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی میں عید الفطر سے قبل انتظامیہ نے رش، ٹریفک اور پارکنگ مسائل پر قابو پانے کے ساتھ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف محکموں کے تعاون سے ٹیمیں تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا۔ حکام کے مطابق مصروف بازاروں میں شکایات کے حل کے لیے کیمپ لگائے جائیں گے جبکہ بھکاریوں کو بحالی کے لیے این جی اوز کے حوالے کیا جائے گا۔ گزشتہ 10 دنوں میں 144 پیشہ ور بھکاریوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔