ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی میں آج بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران جزوی ابر آلود موسم، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی متوقع ہے۔ شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 23.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور زیادہ سے زیادہ 30 سے 32 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران شمال مشرقی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور نمی کا تناسب 87 فیصد ہے۔