ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

27ویں شب رمضان: مساجد میں عبادات اور دعاؤں کا خصوصی اہتمام

رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق رات، یعنی 27ویں شب، پر مسلمانوں نے شب قدر کی تلاش میں خصوصی عبادات کیں۔ ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں نماز، تلاوتِ قرآن، ذکر و اذکار اور دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

لاہور کی بادشاہی مسجد میں بھی بڑی تعداد میں لوگوں نے عبادات میں شرکت کی، جہاں مولانا عبد الخبیر نے خصوصی دعا کروائی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور شافع حسین بھی دعا میں شریک ہوئے۔