ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

لاہور میں کروڑوں روپے کے فراڈ کیس میں ڈی ایس پی کا جسمانی ریمانڈ منظور

Lahore میں 3 کروڑ روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں پولیس افسر Azhar Naveed Khan کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ عدالت میں سماعت کے دوران پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم سے مزید تفتیش اور برآمدگی کے لیے ریمانڈ درکار ہے۔

عدالت نے ملزم کو دوبارہ 18 مارچ کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف Defence B Police Station میں مقدمہ درج ہے اور انکوائری رپورٹ میں شہری سے تقریباً 3 کروڑ 40 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔