ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے قطر، بحرین اور کویت کی 47 پروازیں منسوخ

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث Pakistan سے Qatar، Bahrain اور Kuwait کی مجموعی طور پر 47 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق Karachi ایئرپورٹ سے 8، Lahore سے 16 اور Islamabad سے 11 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اس کے علاوہ Multan سے 5 اور Faisalabad سے 2 پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔

دوسری جانب مختلف ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ کی 213 پروازیں آج بھی متوقع ہیں جبکہ کئی پروازیں معمول کے مطابق آپریٹ کی جا رہی ہیں۔