ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ کی تحصیل الپوری میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بجلی ایک مکان پر گری جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور ان کا ایک بچہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ادھر سوات، شانگلہ اور بونیر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔