ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ٹرمپ پر اعتماد کی کمی، اسی لیے جنگ رکوانے کی سنجیدہ کوشش نہیں ہو رہی: ملیحہ لودھی

سابق سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے باوجود کوئی ملک جنگ روکنے یا ثالثی کے لیے سنجیدہ کوشش نہیں کر رہا کیونکہ بہت سے ممالک کو صدر ٹرمپ پر اعتماد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرمپ بیک وقت مذاکرات بھی کرتے ہیں اور جنگی اقدامات بھی کر دیتے ہیں۔

ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر مارشل (ر) ارشد ملک نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کو عوام کی حمایت حاصل ہوگی اور وہاں رجیم چینج کے امکانات تقریباً ختم ہو چکے ہیں۔

اس موقع پر وائس ایڈمرل (ر) محمد سلیم نے خبردار کیا کہ اگر ایران اور خلیجی ممالک ایک دوسرے پر حملے کرتے ہیں تو وہ دراصل اس حکمت عملی کا حصہ بن جائیں گے جو اسرائیل چاہتا ہے۔