ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

کراچی میں یومِ شہادتِ حضرت علیؓ کے جلوس کیلئے سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی میں 21 رمضان المبارک کو یومِ شہادتِ حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کے لیے پولیس نے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جلوس کے راستوں پر 5 ہزار 213 اہلکار تعینات کیے جائیں گے جن میں 142 لیڈی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

جلوس کے روٹس پر روٹ سیلنگ، اسنیپ چیکنگ اور سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جائے گی جبکہ بلند عمارتوں پر اسنائپرز بھی تعینات ہوں گے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کوئیک رسپانس ٹیمیں الرٹ رہیں گی اور اہم اسپتالوں میں بھی پولیس نفری تعینات کر دی گئی ہے۔