ذات صلة

جمع

حائل ریجن میں 13,500 سال پرانی انسانی آبادی کے آثار دریافت

سعودی ہیریٹیج کمیشن کے مطابق حائل ریجن کے ساحوت...

طوبیٰ انور کی شوبز انٹری کی دلچسپ داستان

پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور نے شوبز انڈسٹری میں انٹری...

محمود اسلم نے محبت کی شادی کی دلچسپ داستان سنائی

پاکستان کے سینئر اداکار محمود اسلم نے جیو ٹی...

برٹنی اسپیئرز نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار

امریکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئرز کو کیلی فورنیا میں...

چوہدری شافع حسین نے رمیش سنگھ اروڑہ کو پاکستان کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر نامزد کر دیا

صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب اور چیئرمین پاکستان کبڈی فیڈریشن چوہدری شافع حسین سے صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چوہدری شافع حسین نے رمیش سنگھ اروڑہ کو پاکستان کبڈی فیڈریشن کا نائب صدر نامزد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ کبڈی پاکستان کا مقبول کھیل ہے اور اس کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ 2020 میں پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ جیت کر بھارت کو شکست دی تھی جو ایک تاریخی کامیابی تھی۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ وہ کبڈی کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر مزید فروغ دینے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔