ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

مشرقِ وسطیٰ کے لیے پروازوں کی منسوخی میں اضافہ

پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی مزید 145 پروازیں آج چھٹے روز بھی منسوخ کر دی گئیں۔

رپورٹس کے مطابق کراچی سے 35، لاہور سے 29 اور ملتان سے 12 پروازیں منسوخ کی گئیں۔

ایران پر حملے کے بعد اب تک پاکستان سے منسوخ ہونے والی پروازوں کی مجموعی تعداد 900 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ گزشتہ پانچ دنوں میں آٹھ ممالک کی 20 ہزار سے زائد پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔