ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

گلگت میں حالات معمول پر، کرفیو ختم مگر پابندیاں برقرار

گلگت میں عائد کیا گیا کرفیو رات بارہ بجے ختم کر دیا گیا، جس کے بعد شہر میں معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ حکومتی ترجمان کے مطابق سرکاری دفاتر اور بینک آج سے کھلے رہیں گے، تاہم تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 8 مارچ تک بند رہیں گے۔

انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہر قسم کے جلوس، ریلی اور عوامی اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے۔

دوسری جانب پی ایچ کیو اسپتال میں زیر علاج ایک زخمی بچے کے انتقال کے بعد احتجاجی واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی ہے، جبکہ 11 زخمی افراد اب بھی زیر علاج ہیں۔