ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

سندھ ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، بورڈ آف انویسٹمنٹ افسر بحال

سندھ ہائیکورٹ نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایک افسر کو جبری طور پر مستعفی قرار دینے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انتظامیہ کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔

عدالت نے درخواست گزار عبدالخالق کو ان کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی بھی ملازم کو استعفیٰ منظور ہونے سے قبل اسے واپس لینے کا مکمل اختیار حاصل ہے۔

عدالتِ عالیہ کے اس فیصلے کو سرکاری ملازمین کے حقوق سے متعلق ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔