ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سولجر بازار میں گیس لیکیج سے دھماکا، 3 افراد جان سے گئے

کراچی کے علاقے سولجر بازار تین نمبر میں ایک رہائشی عمارت میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 11 زخمی ہوئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ بچی نازیہ بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔