ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سندر انڈسٹریل ایکسپو 2026 کا شاندار افتتاح، چوہدری شافع حسین کا دبنگ خطاب

صوبائی وزیر صنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین نے سندر انڈسٹریل ایکسپو 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نمائش پنجاب کی صنعتی ترقی کا ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت صنعتکاروں کو جدید سہولیات اور سرمایہ کاری کے بہتر مواقع فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ تقریب میں مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے کاروباری افراد اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع اور برآمدات میں اضافے کے حوالے سے اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔