ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پریانکا چوپڑا: ہماری شادی کے ٹوٹنے کا انتظار لوگ کرتے رہیں

اداکارہ پریانکا چوپڑا جونس نے اپنے اور شوہر نک جونس کی شادی پر ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی ہماری شادی کے ختم ہونے کا انتظار کر رہا ہے تو کرتا رہے، میں نے اس بارے میں سوچنا چھوڑ دیا ہے۔

پریانکا نے بتایا کہ عمر، ملک اور مذہب کے فرق کی وجہ سے لوگوں نے ہماری شادی پر باتیں کیں، لیکن ہم نے دوسروں کی رائے پر دھیان دینے کے بجائے ایک دوسرے پر توجہ مرکوز رکھی۔ انہوں نے نک جونس کی سنجیدگی اور خلوص کی بھی تعریف کی۔

واضح رہے کہ پریانکا اور نک جونس نے 2018 میں راجستھان میں شادی کی تھی اور جنوری 2022 میں ان کی بیٹی مالتی میری جونس چوپڑا پیدا ہوئی۔