ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

چوہدری شافع حسین کا دورہ گجرات، میڈیا سے اہم اور دبنگ گفتگو

پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری، پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین نے دورہ گجرات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم سیاسی و معاشی امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں صنعتی ترقی، سرمایہ کاری کے فروغ اور عوامی فلاح کے منصوبوں پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔

چوہدری شافع حسین کا کہنا تھا کہ حکومت صنعتکاروں کو سہولیات فراہم کرنے اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے مقامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔