ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

سعودی عرب: قدیہ سٹی میں عالمی معیار کا ہارس ریسنگ ٹریک تعمیر

قدیہ انویسٹمنٹ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ قدیہ شہر میں ایک جدید اور عالمی معیار کے بپارس ریسنگ ٹریک کی تعمیر کی جائے گی، جو سعودی عرب میں گھر سواری کی تاریخی میراث کو اجاگر کرے گا۔
تریک کی خصوصیات
بارس ریسنگ کے ے علاوہ یہ مقام کھیلوں کی قومی سرگرمیوں، ثقافت اور تفریح کے لیے بھی استعمال ہوگا۔
یہاں دنیا میں سب سے زیادہ انعامی رقم والی ریس کا انعقاد ہوگا، جس میں فاتح کو خصوصی کپ دیا جائے گا۔
ریسنگ کے تمام عناصر، جیسے گھوڑوں کی دیکھ بھال، مہمان نوازی اور تماشائی سہولیات، عالمی معیار کے مطابق ڈیزائن کیے جائیں گے۔
تماشائیوں کو جدید ترین میدان تک مکمل رسائی حاصل ہوگی اور ریس دیکھنے کا تجربہ پہلے سے کہیں بہتر ہوگا۔
بین الاقوامی سطح کی ریسوں کی ہر فارمیٹ کو ممکن بنانے کے لیے ٹریک کی ترتیب میں تبدیلیاں کی جا سکتی ہیں۔
سہولیات
میٹر کا پہلا ٹرف کو رس اور متعدد اندرونی ٹریک بنائے جائیں گے تاکہ ایک جگہ پر اعلی معیار کی ریسیں دیکھنا ممکن ہو ۔ 2200
گھوڑوں کی دیکھ بھال کے لیے عالمی معیار کا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا، جس میں جانوروں کے ڈاکٹروں کی خدمات، تشخیص، سرجری، بحالی اور ہنگامی نگہداشت شامل ہوں . گی۔
قدیم انویسٹمنٹ کمپن اور سعودی عرب کے جو کی کلب کے درمیان ایشیئن ریسنگ کانفرنس کے دوران تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط متوقع ہیں تاکہ مملکت میں طویل مدت میں پارس ریسنگ کو فروغ حاصل ہو۔
یہ منصوبہ نہ صرف سعودی عرب میں گھڑ سواری کے شوقین افراد کے لیے نیا تجربہ فراہم کرے گا بلکہ ملک میں کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کے معیار کو بھی بلند کرے گا۔