ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پاکستان کے لیبر نظام میں جدید اصلاحات: وفاقی وزیر کی آئی ایل او حکام سے اہم ملاقات

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے بین الاقوامی ادارہ محنت (ILO) کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں پاکستان کے لیبر سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات کے دوران مصنوعی ذہانت (AI) اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے لیبر انسپکشن اور رجسٹریشن نظام کو بہتر بنانے، غیر رسمی شعبے کے مزدوروں کو قانونی تحفظ دینے اور سماجی تحفظ کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر نے مزدوروں کی قانونی شناخت اور پنشن اصلاحات جیسے اقدامات پر روشنی ڈالی، جبکہ آئی ایل او نے تکنیکی معاونت اور تربیتی نظام کو مضبوط بنانے میں تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔ دونوں فریقین نے مستقبل میں باہمی اشتراک کو مزید مؤثر بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔