ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

اسٹنٹ لگوانے کے بعد کن باتوں سے پرہیز ضروری؟ ماہرِ امراض قلب کی ہدایات

.
.
دل کی شریان میں اسٹنٹ ڈالنے انجیو پلاسٹ کا مقصد خون کی روانی بہتر بنانا، سینے کے درد کم کرنا اور دل کے دورے کے خطرے کو گھٹانا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق استنث لگوانا علاج کا اختتام نہیں بلکہ طویل المدتی نگہداشت کی شروعات ہے۔
اسٹنٹ کے بعد پرہیز
سگریٹ نوشی سے مکمل اجتناب: سگریٹ اسٹنٹ میں خون کے لوتھڑے کے خطرے کو بڑھاتی ہے۔
دوائیں بغیر مشورے کے بند نہ کریں: خاص طور پر خون پتلا کرنے والی ادویات۔
سپلیمنٹس اور دیسی علاج خود سے نہ استعمال کریں۔
ذہنی دباؤ اور نیند کی کمی سے بچیں، وزن اچانک بڑھنے نہ دیں۔
دل کو صحت مند رکھنے کے آسان اصول
دوائیں وقت پر لیں اور فالو اپ چیک اپ کرواتے رہیں۔
روزانه بلکی ورزش جیسے چہل قدمی یا سائیکلنگ کریں۔
پھل، سبزیاں، ثابت اناج، کم چکنائی والا گوشت اور خشک میوہ جات شامل کریں۔
نمک، میٹھے اور پروسیسڈ کھانوں کا استعمال کم کریں۔
ذہنی سکون، اسٹریس کنٹرول اور پوری نیند کو ترجیح دیں۔
ماہرین کہتے ہیں کہ سینے میں نیا درد، سانس میں دقت یا غیر معمولی تھکن محسوس ہونے پر فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اسٹنٹ خون کا بہاؤ بحال کرتا ہے، مگر دل کی حفاظت صرف صحت مند طرز زندگی کے ذریعے ممکن ہے۔