ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی کھلاڑیوں کے ساتھ فیملیز کی اجازت نہیں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑیوں کے ساتھ فیملیز رکھنے کی اجازت دینے سے انکار برقرار رکھا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی درخواست کے باوجود بورڈ نے واضح کیا کہ اسکواڈ اراکین ایونٹ کے دوران اہل خانہ کو ساتھ نہیں رکھ سکتے۔
بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑی چاہیں تو اپنی فیملیز کے لیے علیحدہ انتظام کر سکتے ہیں، تاہم ٹیم کے ساتھ قیام کی اجازت نہیں ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق طویل اوے ٹورز پر محدود مدت کے لیے فیملیز کی اجازت ہوتی ہے، لیکن اس عالمی ایونٹ میں یہ سہولت شامل نہیں۔
واضح رہے کہ بھارت اور پاکستان کا میچ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے، جبکہ اس سے قبل بھی باہمی سیریز میں یہی پالیسی اپنائی گئی تھی۔