ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

پاک بھارت میچ کی منظوری، آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچاؤ

بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کو تقریباً 174 ملین ڈالر کے ممکنہ نقصان سے بچا لیا گیا ہے۔ یہ نقصان براڈ کاسٹنگ اور اسپانسرشپ آمدن سے جڑا ہوا تھا۔
میچ کی تصدیق کے بعد ممبئی اور کولمبو کے فضائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ کولمبو کی ہوٹل انڈسٹری نے بھی مثبت ردعمل دیا ہے۔ بعض شائقین نے پہلے بائیکاٹ کے اعلان پر بکنگز منسوخ کیں، جبکہ کئی افراد نے ٹکٹ ری فنڈ سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
واضح رہے کہ حکومت پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، جو 15 فروری کو شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔