ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

برطانوی ریپر سینٹرل سی نے اسلام قبول کر لیا، نام تبدیل کر کے عقیل رکھ لیا

کے مشہور گانے “ٹو مچ کے برطانوی ریپر اوکلی نیل سیزر سو پیشہ ورانہ طور پر سینٹرل سی کے نام سے جانے جاتے ہیں، نے لائیو اسٹریم کے دوران اسلام 2023 قبول کر لیا اور اپنا نام عقیل رکھ لیا۔
سالہ ریپر نے کلمہ شہادت پڑھ کر اپنی مسلمان ہونے کی تصدیق کی اور اپنے مداحوں کو اس خوشی کی اطلاع دی۔ اس سے قبل سینٹرل سی نے مذہب پر کھل 27 کر بات نہیں کی تھی حالانکہ ان کی بعض سوشل میڈیا پوسٹس میں عربی کیپشنز پر قیاس آرائیاں کی جاتی رہی تھیں۔
لندن میں پیدا ہونے والے سینٹرل سی نے 2014 میں موسیقی کا کیریئر شروع کیا اور برطانوی ڈرل اور ریپ کے نمایاں فنکار بن گئے۔ 2024 میں وہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ سنے جانے والے برطانوی ریپر قرار پائے اور ان کے گانے مختلف پلیٹ فارمز پر اربوں بار سنے جا چکے ہیں۔