ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پاکستان کی ایس ایس یو سواٹ ٹیم نے بھارتی ٹیم کو ہوسٹیج ریسکیو مقابلے میں پیچھے چھوڑ دیا

ایس ایس یو سندھ پولیس کی سواٹ ٹیم نے یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے مقابلے میں بھارتی ٹیم پر واضح برتری حاصل کر لی۔ سندھ پولیس کی ٹیم نے چیلنج صرف 1 منٹ 15 سیکنڈز میں مکمل کیا، جبکہ بھارتی نیشنل سیکیورٹی گارڈ این ایس جی نے یہی کام 1 منٹ 29 سیکنڈز میں مکمل کیا۔
ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز مقصود میمن کے مطابق اس چیلنج میں پاکستان پنجاب پولیس سمیت دنیا بھر کی 52 ممالک کی 118 سواٹ ٹیموں کے درمیان شاندار کارکردگی دکھائی۔ یہ مقابلہ یو اے ای میں ہونے والے دنیا کے مشکل ترین ٹیکٹیکل ایونٹس میں شمار ہوتا ہے۔