ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ٹی 20 ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ کا اٹلی کو 208 رنز کا چیلنج

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے ساتویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے اٹلی کے خلاف 207 رنز بنا کر 208 رنز کا ہدف مقرر کر دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جانے والے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر مضبوط اسکور کھڑا کیا۔
لمحوں کی بازگشت سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مکالمے کی نمائش
تازه ترین February 9, 2026
جارج منسی 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ اٹلی کی جانب سے چار بولرز نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
ایونٹ میں آج مزید دو میچز بھی شیڈول ہیں، جن میں عمان بمقابلہ زمبابوے اور کینیڈا بمقابلہ جنوبی افریقا شامل ہیں۔