ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

لاہور میں بسنت فیسٹیول اختتام پذیر، رنگ، خوشی اور روایات کا جشن

لاہور میں تین روز تک جاری رہنے والا بسنت فیسٹیول رنگا رنگ سرگرمیوں کے بعد اختتام کو پہنچ گیا۔ شہر بھر میں پتنگ بازی موسیقی، روایتی کھانوں اور خوشیوں کا سماں رہا، جہاں ہر عمر کے افراد نے تہوار کو بھرپور انداز میں منایا۔
بسنت کے آخری روز پتنگ بازی کا وقت صبح پانچ بجے تک بڑھایا گیا، جبکہ فیسٹیول کے اختتام پر امن کی علامت کے طور پر شمعیں فضاؤں میں چھوڑیں گئیں۔
کامیاب انعقاد کے بعد وزیر اعلی پنجاب نے دیگر شہروں میں بھی بسنت منانے کے امکانات ظاہر کیے، جبکہ صوبائی وزیر عظمی بخاری نے کہا کہ شہریوں نے ایس او پیز پر عمل کرکے اپنی ثقافت اور تہوار کا تحفظ کیا۔