ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

یوکرین کے دو شہروں پر روسی ڈرون حملے، ہلاکتیں اور زخمی

یوکرین کے علاقوں اڈیسا اور خارکیف میں رات کے وقت روسی حملوں کے نتیجے میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔
لمحوں کی بازگشت سعودی عرب اور اٹلی کے درمیان ثقافتی مکالمے کی نمائش
یوکرینی حکام کے مطابق ساحلی شہر اڈیسا پر حملے میں ایرانی ساختہ ڈرونز استعمال کیے گئے، جہاں ایک شہری ہلاک اور دو افراد زخمی ہوئے۔
تازه ترین February 9, 2026
دوسری جانب خارکیف ریجن میں ڈرون حملے کے دوران ایک خاتون اور ایک بچی جان کی بازی ہار گئیں، جبکہ مزید تین افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔