ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

پڈعیدن کے قریب مال گاڑی حادثے کا شکار، ریلوے ٹریفک معطل

سندھ کے علاقے پڈعیدن کے قریب محراب پور میں کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین کی گیارہ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔
ریلوے حکام کے مطابق حادثے کے باعث آپ اور ڈاؤن دونوں ٹریک متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ریلوے ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ حکام نے بحالی کا کام شروع کر دیا ہے۔