ذات صلة

جمع

ایران میں حملوں پر وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا اظہارِ افسوس

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے تہران میں حالیہ...

ریاض بن گیا خلیجی امیروں اور عہدیداروں کے لیے انخلا کا مرکزی مرکز

علاقائی کشیدگی کے بڑھنے کے ساتھ، ریاض خلیجی ممالک سے روانگی...

جازان میں رمضان کے دوران سیاحت اور ڈیجیٹل تفریح کا منفرد امتزاج

رمضان کے مہینے میں جازان سیاحتی سرگرمیوں کا ایک متحرک مرکز...

حدودِ شمالیہ میں افطار کی روایتی خاندانی محفلیں

حدودِ شمالیہ میں رمضان کے دوران افطار کے وقت...

پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت کی گئی گرفتاریوں کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے درخواست پر فوری سماعت کی اپیل منظور کرتے ہوئے معاملہ آج ہی دو رکنی بینچ کے سامنے مقرر کر دیا ہے، جس کی سربراہی جسٹس عدنان کریم کریں گے۔
محايل عسیر دسترخوان کا لذت بخش امتزاج – شہد اور حنیذ
تازه ترین February 2, 2026
درخواست گزاروں کا مؤقف ہے کہ نوٹیفکیشن کے ذریعے 180 کارکنوں کو 8 فروری کی ہڑتال کے اعلان کے بعد نظر بند کیا گیا۔ یہ درخواست پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری منصور علی سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔