ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

کراچی اور بلوچستان میں پولیو کے خلاف مہم کا آغاز

کراچی میں آج سے ایک ہفتے پر مشتمل پولیو ویکسینیشن مہم شروع ہو رہی ہے جس کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے اکیس لاکھ سے زیادہ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف ہے۔
اسی طرح بلوچستان میں بھی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں 26 لاکھ سے زائد بچوں تک ویکسین پہنچانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
مہم کو مؤثر بنانے کے لیے 11 ہزار سے زیادہ ٹیمیں فیلڈ میں ہوں گی جبکہ سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکار بھی ورکرز کے ساتھ موجود رہیں گے۔