ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

ننکانہ صاحب میں مویشی چوری کرنے والا گروہ بے نقاب

ننکانہ صاحب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مویشی چوری میں ملوث ایک گروہ کو اس کے سربراہ سمیت حراست میں لے لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 29 چوری شدہ جانور برآمد ہوئے جن کی مالیت 39 لاکھ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔
ابتدائی تفتیش میں گرفتار افراد نے نقب زنی سمیت متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔