ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

حدود الشمالیہ میں فالکن فیسٹیول، ایک ملین ریال کے انعامات

مملکت کے حدود الشمالیہ ریجن میں فالکن فیسٹیول کے دسویں ایڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 700 سے زائد شرکا شامل ہیں۔ مقابلے اٹھارہ راونڈز پر مشتمل ہیں اور جیتنے والوں کے لیے مجموعی طور پر ایک ملین ریال کے انعامات رکھے گئے ہیں۔
پانچ روزہ فیسٹیول میں ثقافتی تعلیمی اور تفریحی پروگرامز کے ساتھ شاعری کی شام میوزیکل پرفارمنس اور کاٹیج انڈسٹری سے وابستہ فیملیز کے لیے سرگرمیاں بھی شامل ہیں۔
فالکنری کا یہ فن عربی ثقافت اور صحرائی زندگی سے جڑا ہوا ہے اور شمالی و مشرقی علاقوں کے رہائشی اس میں مہارت رکھتے ہیں۔