ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

الاحسا بشت فیسٹیول، عرب ثقافت اور ورثے کی جھلک

سعودی ہیرٹیج کمیشن نے الاحسا میں تاریخی ابراہیم پیلس میں بشت فیسٹیول کا آغاز کیا ہے، جو 11 دن جاری رہے گا۔ بشت مردوں کے روایتی لباس ثوب پر پہنا جانے والا جبہ ہے اور عرب ثقافت و ورثے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔
فیسٹیول میں الاحسا کے منفرد بشت کی نمائش دستکاری ورکشاپس اور عرب ممالک کے پویلینز شامل ہیں۔ ہر روز شام چار سے رات گیارہ بجے تک وزیٹرز ثقافتی سرگرمیوں، تھیئٹر پرفارمنس اور انٹرایکٹیو تجربات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
شرکاء بشت کی تاریخ اقسام بنائی سلائی اور رنگوں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ الاحسا کا علاقہ اپنی تاریخی اور ثقافتی بشت کی تیاری کے لیے مشہور ہے، جو کئی نسلوں سے چلتی آ رہی ہے۔