ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

دہلی میں خاتون کمانڈو مبینہ گھریلو تشدد میں جان سے گئی

یونٹ سے وابستہ 27 سالہ اہلکار کاجل چوہدری مبینہ طور پر شوہر کے تشدد کے نتیجے میں ہلاک SWAT بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس کی اسپیشل ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ حاملہ بھی تھیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے قبل شوہر انکور نے خاتون کے بھائی کو فون کر کے دھمکی آمیز گفتگو کی اور کچھ دیر بعد دوبارہ کال کر کے موت کی اطلاع دی۔ تفتیش کے مطابق خاتون کو مبینہ طور پر جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سر پر بھاری چیز سے وار کیا گیا۔
ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی پسند کی تھی، تاہم اہل خانہ کا الزام ہے کہ خاتون کو عرصے سے جہیز کے معاملے پر دباؤ اور تشدد کا سامنا تھا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر قتل اور متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔