ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں 212 ججوں کی تقرری و ترقی کا شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے...

خانہ کعبہ کے دروازے سے منسلک نایاب سونے کی تختی کی نمائش

حرمین شریفین آرکیٹیکچرل ایگزیبیشن میں خانہ کعبہ کی تاریخ...

ورلڈکپ 2026 میں شدید گرمی کھلاڑیوں کیلئے بڑا چیلنج بننے کا خدشہ

موسمیاتی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2026 میں...

خضدار کے قریب درمیانی شدت کا زلزلہ، کوئی نقصان رپورٹ نہیں

بلوچستان کے علاقے خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما حکام کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.3 ریکارڈ ہوئی جبکہ اس کی گہرائی تقریباً 12 کلومیٹر تھی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خضدار شہر سے لگ بھگ 70 کلومیٹر جنوب مغرب کی جانب واقع تھا۔ جھٹکوں کے بعد شہری خوف کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے، تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔