ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

ماہرین کی ہدایت: صحت مند جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن لازمی

ماہرین جلدی امراض کے مطابق چمکدار اور صحت مند جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن با ن بنیادی بنیادی ستون ہیں۔ کورین اسکن کیئر مصنوعات نے اس تصور کو و عام عام لوگوں تک پہنچا دیا ہے، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ بعض جلدی مسائل جیسے ایکنی، دھوپ کے اثرات یا میلازمہ کے لیے اضافی علاج اور مخصوص اجزاء جیسے گلائیکولک ایسڈ، کو جک ایسڈ یا ریٹینوئڈز ضروری ہیں۔
جلد کی نمی برقرار رکھنے کے لیے ماہرین نے چند آسان اقدامات تجویز کیے ہیں:
. ہلکی سے بھاری ترتیب میں اسکن پروڈکٹس لگائیں: کلینزر – ٹونر – سیرم – موئسچرائزر۔
سیرم میں ہائیلورونک ایسڈ اور گلیسرین شامل کریں۔
. ہلکے ہاتھ سے ڈبل کلینزنگ کریں اور الکحل سے پاک ہائیڈریٹنگ ٹونر استعمال کریں۔
. موسم کے مطابق موئسچرائزر لگائیں اور روزانہ 50 SPF سن اسکرین استعمال کریں۔
پانی زیادہ پئیں اور متوازن غذا لیں، ساتھ ہی ہفتے میں ایک بار نائٹ ماسک کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس معمول کو روزانہ اپنانے سے جلد قدرتی چمک، نمی اور صحت برقرار رکھ سکتی ہے۔