ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بالی ووڈ کوریوگرافر ریمو ڈی سوزا سے بھتہ خوری کیس میں گینگسٹر گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کوریوگرافر اور ڈائریکٹر ریمو ڈی سوزا سے 2018 کے بھتہ خوری کیس میں نامزد گینگسٹر روی پجاری کو گرفتار کر لیا ہے۔
روی پجاری سینیگال سے ملک بدری کے بعد پانچ سال جیل میں رہا، لیکن اس کیس میں گرفتاری نہیں ہوئی تھی۔ ممبئی پولیس نے اسے عدالت میں پیش کیا جہاں اسے 27 جنوری تک پولیس تحویل میں رکھا گیا۔
رپورٹس کے مطابق روی پجاری نے ملزم ستیندر تیاگی کے کہنے پر ریمو، ان کی اہلیہ اور منیجر کو دھمکیاں دی تھیں اور فلم کی جلد ریلیز کے لیے 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ یہ تنازع فلم امر مسٹ ڈائی میں سرمایہ کاری کے اختلافات سے شروع ہوا تھا۔