ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

پاکستان مخالف نعرے پر سنی دیول کو یاسر حسین کا طنزیہ جواب

اداکار یاسر حسین نے بھارتی فلم اسٹار سنی دیول کی پاکستان مخالف فلم باڈر 2 کے پرموشن دوران لگائے گئے نعرے پر طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا۔
سنی دیول کی لرزتی ہوئی آواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جسے یاسر حسین نے انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے لکھا، انکل کی تو اپنی آواز نہیں نکل رہی۔
ویڈیو پر پاکستانی صارفین نے بھی طنزیہ اور مزاحیہ تبصرے کیے ، کئی نے سنی دیول کی آواز کانپنے اور زور سے نعرہ لگانے پر مزاحیہ تبصرے کیے، اور بھارتی فلم انڈسٹری کے پاکستان مخالف رویے پر بھی تنقید کی۔