ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سانحہ گل پلازا: ہلاکتوں کی تعداد 60 کے قریب، سرچ آپریشن جاری

کراچی کے علاقے گل پلازا میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ڈپٹی کمشنر جنوبی جاوید نبی کھوسو نے بتایا ہے کہ جاں بحق افراد کی تعداد 55 سے 60 کے درمیان ہے۔ اب تک 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل ہوچکا ہے جبکہ 86 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔
العلا ریت میں چھپے قدیم تجارتی راستی اور ثقافتی ورثہ
تازه ترین January 22, 2026
ڈپٹی کمشنر کے مطابق جن عمارتوں میں فائر سیفٹی کے مناسب انتظامات موجود نہیں، انہیں نوٹس دیے جا رہے ہیں اور اب تک 6 عمارتوں کو نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔
دوسری جانب گل پلازا تاجر ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا نے انتظامیہ پر لگنے والے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مارکیٹ کے تمام راستے کھلے تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی فعال تھا اور مسجد سے باہر نکلنے کے دونوں راستے استعمال کے قابل تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر بروقت بجلی بند نہ کی جاتی تو مزید جانی نقصان ہو سکتا تھا۔