ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

بہاولپور میں دھند کے باعث حادثہ، ٹریکٹر کی اسکول وین سے ٹکر

بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر شدید دھند کے باعث ٹریکٹر اسکول وین سے ٹکرا گیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئیں، جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔