ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

اسپین میں ٹرین حادثہ، 21 افراد جان سے گئے

جنوبی اسپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق ایک ٹرین پٹری سے اتر کر سامنے سے آنے والی دوسری ٹرین سے ٹکرا گئی، جس سے دونوں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔
حادثے میں میڈرڈ سے ہیولوا جانے والی ٹرین کا ڈرائیور بھی ہلاک ہوا۔ واقعے کے وقت ایک ٹرین میں 300 سے زیادہ جبکہ دوسری میں تقریباً 100 مسافر سوار تھے۔ حکام نے ٹرین سروس عارضی طور پر بند کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔