ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

جدید جیل تھراپی سے شدید بینائی کے نقصان میں نمایاں بہتری

کے استعمال سے شدید بینائی کے نقصان والے ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل سیلولوز HPMC لندن کے مورفیلڈز آئی اسپتال میں کی گئی تحقیق میں ایک عام جیل مریضوں میں حیران کن بہتری دیکھی گئی ہے۔ اس جیل کا استعمال آنکھوں کے اندر دباؤ غیر معمولی کم ہونے سے پیدا ہونے والی بیماری ہائپو ٹونی کے علاج میں کیا گیا، جس سے آنکھ کی ساخت متاثر ہوتی ہے اور شدید بینائی کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق 8 میں سے 7 مریضوں کی بینائی بحال ہوئی، جنہیں ہر دو ہفتے بعد ایک سال تک جیل کے انجیکشن دیے گئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ روایتی علاج جیل کے نتائج محفوظ اور مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔ HPMC سلیکون آئل پر مبنی ہوتا ہے، جس کے طویل استعمال سے آنکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، لیکن
اس کامیابی کے بعد مورفیلڈز آئی اسپتال نے اب تک 35 مریضوں کا علاج کیا ہے اور مستقبل میں یہ تھراپی شدید بینائی کے مسائل کے علاج میں اہم پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔