ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

’نخلستان آرٹ‘: الاحسا فیسٹیول میں مقامی اور بین الاقوامی فنکاروں کی رنگا رنگ نمائش

الاحسا فیسٹیول کے دوران نخلستان آرٹ نمائش وزیٹرز کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس آرٹ ایگزیبیشن میں 153 مقامی اور بین الاقوامی فنکار حصہ لے رہے ہیں، جن میں 100 مقامی 33 سعودی اور 20 دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے مصور شامل ہیں۔
نمائش میں فنکاروں نے الاحسا کے نخلستانوں کی خوبصورتی اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کیا ہے۔ پینٹنگز کے ساتھ ساتھ لائیو پینٹنگ شوز اور تربیتی ورکشاپس کا بھی اہتمام کیا گیا ہے تاکہ وزیٹرز براہ راست فن کے عمل کو دیکھ سکیں۔
نمائش کے اہتمام کا مقصد مقامی ثقافت تخلیقی سرگرمیوں اور علاقائی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ اس سال اس کا 11 واں ایڈیشن منعقد ہوا جس کا سلوگن ارض الخیر رکھا گیا ہے اور یہ الاحسا میونسپلٹی کے قلعہ میں جاری ہے۔