ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

بلیوبیری یا امرود: وٹامن سی کا حقیقی پاور ہاؤس کون سا پھل ہے؟

وٹامن سی صحت کے لیے انتہائی ضروری ہے، کیونکہ یہ قوتِ مدافعت بڑھانے، جلد کی صحت زخم بھرنے اور جسمانی تندرستی میں مددگار ہے۔ اگرچہ بلیوبیری اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے، لیکن اس میں وٹامن سی کی مقدار صرف 9.8 ہے۔ اس کے مقابلے میں امرود میں تقریباً 20 گنا زیادہ وٹامن سی پایا جاتا ہے، یعنی 100 گرام امرود میں تقریباً 222 ملی گرام وٹامن سی موجود ہے۔
امریکی محکمہ زراعت اور نیشنل لائبریری آف میڈیسن کی تحقیق کے مطابق امرود وٹامن سی کے لحاظ سے لیموں اور مالٹے کو بھی پیچھے چھوڑ دیتا ہے۔ ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ وٹامن سی کے لیے امرود بہترین ہے، لیکن مجموعی صحت کے لیے بلیوبیری اور امرود دونوں کو متوازن مقدار میں استعمال کرنا زیادہ فائده مند ہے۔