ذات صلة

جمع

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے پارٹی رہنماؤں کی اہم ملاقاتیں

مرکزی سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ اور وفاقی...

اسحاق ڈار: اسرائیل کے اقدامات ناقابلِ قبول

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل کے...

سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی...

کیا سر پر بار بار لگنے والی چوٹیں دماغی نقصان سے جڑی ہیں؟

حالیہ تحقیق کے مطابق سر پر بار بار چوٹیں...

فریال گوہر اور جمال شاہ نے 30 سال بعد طلاق کی اصل وجہ بتا دی

پاکستانی شوبز کے سینئر اداکار Faryal Gohar اور Jamal Shah نے طلاق کے...

شدید دھند کے باعث مختلف شاہراہیں بند، ٹریفک متاثر

ملک کے مختلف حصوں میں چھائی شدید دھند کے باعث ٹریفک کی صورتحال متاثر ہو گئی ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختو نخوا میں حد نگاہ کم ہونے سے کے کئی اہم موٹر ویز اور شاہراہوں کو عارضی طور پر بند کرنا پڑا۔
اطلاعات کے مطابق موٹر وے ایم ون صوابی سے بہ ای فوری شیرشاہ سے شام کو ام ای شام سے سکھر تک جبکہ ایم تک فائیو شیر شاہر سے سکھر تک جبکہ ایم 14 فتح جنگ سے کوٹ بیلیاں تک بند ہے۔ بلوچستان میں جعفر آباد، صحبت پور اور صحبت پور اور بولان کے علاقوں میں بھی دھند کے باعث ٹریفک میں رکاوٹیں دیکھی گئیں۔
سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر دھند کے دوران ایک ٹرک الٹ گیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ حکام نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔