ذات صلة

جمع

عسیر سمر سیزن کا آغاز، سیاحت اور ثقافت کا شاندار امتزاج

عسیر ریجن میں گورنر شہزادہ ترکی بن طلال نے...

ثناء فیصل نے آئی وی ڈرپس لگوانے کی وجہ واضح کر دی

اداکار و میزبان فیصل قریشی کی اہلیہ ثناء فیصل...

مرتضیٰ وہاب کا مؤقف: کراچی میں احتجاج ہو سکتا ہے، شہر بند نہیں

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں پر کوئی پابندی نہیں، تاہم شہر کو مفلوج کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ سے سہیل آفریدی کی گفتگو ہو چکی ہے۔
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی اگر کراچی پریس کلب یا انصاف ہاؤس جانا چاہتے ہیں تو اس پر کوئی اعتراض نہیں۔ انہوں نے خوشگوار انداز میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کو کراچی میں نہاری کی دعوت بھی دی۔