ذات صلة

جمع

جدہ اسلامک پورٹ کی تاریخی نایاب تصاویر کی نمائش

کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری میں جدہ اسلامک پورٹ کی...

نجران میں اونٹوں کی تربیت اور ریسنگ کی ثقافتی روایت

نجران میں اونٹوں کو مقامی ثقافت اور ورثے میں...

گلوکار جوبین نوٹیال کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں

بھارتی پلے بیک سنگر جوبین نوٹیال سے متعلق بھارتی...

فضا علی کی ذاتی زندگی اور حق مہر سے متعلق انکشافات

معروف اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک انٹرویو...

سعودی رائل ریزرو میں معدومیت کے خطرے والے 124 جانوروں کو دوبارہ جنگل میں چھوڑا گیا

سعودی نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ نے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو کے تعاون سے معدومیت کے خطرے سے دوچار 124 جانور ریزرو میں واپس چھوڑے ہیں۔ ان میں 100 الریم ہرن 10 الادمی برن اور 14 عربی ہرن شامل تھے۔
ڈاکٹر محمد علی قربان کے مطابق جانوروں کو ان کے فطری ماحول میں چھوڑا گیا تاکہ افزائش نسل کے لیے سازگار حالات فراہم کیے جا سکیں۔ امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو سعودی عرب کا دوسرا بڑا ریزرو ہے، جہاں 179 اقسام کے پودے اور 138 اقسام کے جانور اور پرندے موجود ہیں۔