ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

دھند کے باعث موٹرویز بند، فضائی آپریشن متاثر

شدید دهند کے باعث ملک کے کئی علاقوں میں معمولات زندگی متاثر ہو گئے ہیں۔ حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور ٹول پلازہ سے رشکئی تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ اور ایم 4 فیصل آباد سے شام کوٹ تک بند ہیں۔
دھند کے باعث پشاور ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل جبکہ اسلام آباد میں جزوی طور پر متاثر ہے۔ خراب موسم کی وجہ سے شارجہ سے پشاور آنے والی دو پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہو گئی ہیں۔