ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

نئے سال 2026 کی مناسبت سے مسلم لیگ (ق) کی دعائیہ تقریب، سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

نئے سال 2026 کے آغاز پر مسلم لیگ (ق) کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی دعائیہ محفل منعقد کی گئی، جس کا اہتمام ندیم پگانوالہ کی رہائش گاہ واقع فضائیہ ون میں کیا گیا۔ اس تقریب میں مسلم لیگ (ق) لاہور کے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان، سید وجیہہ الحسن شاہ بخاری اور رانا مقصود عالم نے خصوصی شرکت کی۔

دعائیہ محفل کے دوران ملکِ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، جبکہ مسلم لیگ (ق) کے اتحاد اور سیاسی استحکام کے لیے بھی دعا کروائی گئی۔ اس موقع پر افتخار علی اعوان، ایئر کموڈور (ر) عاطف باری، سید زین العابدین، ناصر ہنجراہ، میاں عتیق، شہادت علی، محمد احمد وِکی سمیت دیگر عہدیداران اور کارکنان بھی موجود تھے۔

تقریب کے اختتام پر شرکاء نے نئے سال کے حوالے سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ملکی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔